ٹویٹر کا بھارت میں اپنے  دفاتر بند کرنے کا امکان


نئی دہلی  (اے پی پی)ایلون مسک کی ملکیت والا ٹویٹر مبینہ طور پربنگلورو کے بعداب نئی دہلی اور ممبئی میں بھی اپنے دفاترکو بندکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دفاتر بند کرنے کا عمل گزشتہ سال دسمبر میں شروع کیا گیا تھا۔کمپنی نے بنگلورو میں پہلے ہی اپنا دفتربند کردیاہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...