لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے507روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 6روپے کلومہنگا انڈوں کے دام مستحکم
Jan 16, 2023