ڈیرہ اسماعیل خان (اے پی پی) وفاقی وزیر مملکت، پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم خان کنڈی نے کہا ہے بینظیرانکم سپورٹ سروے کا ڈائنامک سروے بروز سوموار آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں 613 تحصیلوں میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل دفاتر میں سروے کا آغاز ہو گا جس میں غریب مستحق اور نادار خواتین کے کوائف اکٹھے کر کے حکومتی امداد سے مستحق ہوں گی۔
بینظیر انکم سپورٹ سروے کا ڈائنامک سروے آج سے شروع ہو رہا ہے: فیصل کریم کنڈی
Jan 16, 2023