کراچی (نیٹ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا ہے کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں ووٹر ٹرن آوٹ 5 سے 7 فیصد رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا حکومت چھوڑنے کا مسئلہ نہیں ہے، پاکستان کا مسئلہ ہے، ہم حکومت سے باہر ا?جاتے تو ڈالر کا ریٹ کہاں جاتا۔
مصطفیٰ کمال
کراچی بلدیاتی الیکشن میں ٹرن آئوٹ 7 فیصد تک رہا، مصطفیٰ کمال
Jan 16, 2023