روس کا وفد کل پاکستان پہنچے گا، باہمی تجارت پر بات چیت ہوگی

اسلام آباد: روس کا 80رکنی وفد شلگینو نکولے کی سربراہی میں کل (17 جنوری) کو پاکستان کا تین روزہ دورہ کرے گا .یہ وفد انٹر گورنمنٹل کمیشن کے تحت پاکستان کو باہمی تجارت کے بارے میں بات چیت کرے گا۔جس میں تیل اور گیس کی سپلائی کے بارے وسیع پیمانے پر تبادلہ خیال کرے گا۔ آئل اینڈ ایل این جی سپلائی کی مجموعی مالیت تین ارب ڈالر ہوگی۔روسی وفد سے ملاقات کرنے والی پاکستان ٹیم کی سربراہی وفاقی سردار ایاز صادق کریں گے۔ ایل این جی اور تیل کی سپلائی جی ٹی جی کی بنیاد مزاکرات کے بعد ایک معاہدے عمل میں آئے گا۔روسی سائڈ کو اس بات پر تشویش ہے کہ پاکستان آئی جی اے فارپی ایس جی پی اور ماسکو سے چاہتا ہے کہ بی او ٹی کی بنیاد پر پائپ لائن تعمیر کرے۔تاہم سیاسی عدم استحکام جو دن بدن بڑھتا جارہا ہے روسی وفد یہ دیکھے گا کہ طویل المعاد طرز پر بات چیت کی جائے یا نہیں۔ جب سابق وزیر اعظم عمران خان نے پی ایس جی پی کی طرز ایگریمنٹ فائنل کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...