ریاض (اے پی پی)سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کمپنیوں سے سکیورٹی گارڈز ہائر کرنے والے نجی اداروں کے لیے خصوصی ترغیبات کا اعلان کیا ہے۔اخبار 24 کے مطابق کمپنیوں کو کئی شرائط و ضوابط کی پابند ی کرنا ہوگی جن میں سکیورٹی گارڈ کو کم از کم تنخواہ 4500 ریال دینا شامل ہے۔