مصر کی خاتون رکن پارلیمنٹ لاء کے امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئی

مصر (نیٹ نیوز) مصر کی ساؤتھ ویلی یونیورسٹی میں نگران خاتون ٹیچر نے لاء کا امتحان دیتی رکن پارلیمنٹ کو نقل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

ای پیپر دی نیشن