فرید کوٹ (نیٹ نیوز) بھارتی پنجاب کے شہر فریدکوٹ کے ایک امتحانی مرکز میں نوجوان کی جانب سے اپنی گرل فرینڈ کا روپ دھار کر امتحان دینے کی کوشش ناکام ہوگئی اور پکڑا گیا۔
بھارت میں لڑکی کے روپ میں گرل فرینڈ کا امتحان دینے جانے والا پکڑا گیا
Jan 16, 2024