حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی) ن لیگ کے مرکزی رہنما پرویز رشید نے 18جنوری کو حافظ آباد میں جلسہ عام کے سلسلہ میں میونسپل سٹیڈیم کا دورہ کیا ۔اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
پرویز رشید کادورہ حافظ آباد سٹیڈیم انتظامات کا جائزہ
Jan 16, 2024