ہائیکورٹ سے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تو جہلم سے الیکشن لڑیں گے ،فواد چوہدری :مزید 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

Jan 16, 2024

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)فواد چوہدری نے احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتظار میں ہیں ہائی کورٹ سے اگر کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تو جہلم سے الیکشن لڑیں گے ،  مزید 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

مزیدخبریں