عوامی مسائل کے حل اور سیاسی استحکام کے لئے بروقت انتخابات ناگزیر، عرفان صدیقی

Jan 16, 2024

 اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) مسلم لیگ (ن) کیا سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سینیٹ میں پیش کی جانے والی مختلف قراردادوں پر موقف دوٹوک اور واضح ہے۔عوامی مسائل کے حل اور سیاسی استحکام کے لئے بروقت انتخابات ضروری ہیں۔

مزیدخبریں