اہل لاہور بلاول بھٹو کیساتھ‘ این اے 127 سے جیت پیپلز پارٹی کی ہو گی،اشرف بھٹی

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ  اہل لاہور بھی بی بی کے شہزادے بلاول کے ساتھ کھڑا  ہے‘ این اے 127سے جیت پیپلز پارٹی کے حصے میں آئے گی گا،ان کا کہنا تھا کہ بلاول کی قیادت میں ایسا پاکستان بنے گا جو خوشحال ہو گا، جہاں امن ہو گا، قانون سب کیلئے برابر ہوگا۔ عوام پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر کامیاب کرائیں گے تو پھر عوام کے مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر ہی حل ہوں گے۔ اہل لاہور اب   ایک خاندان کی حکمرانی ختم کرنے پر تیار ہو چکے ہیں۔قوم ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے تیر پر ہی مہر لگائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...