2023ء مشینری کی درآمد میں 6.36فیصد کا بڑا اضافہ ہوا‘رپورٹ

لاہور( کامرس رپورٹر)پاکستان میں مشینری کی درآمد میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو 6.36فیصد بڑھ کر 2ارب 93کروڑ 55لاکھ 76ہزار ڈالر رہی۔رپورٹ کے مطابق جولائی سے نومبر 2023 کے دوران دنیا بھر سے مشینری کی درآمد 2 ارب 93 کروڑ 55 لاکھ 76 ہزار ڈالر رہی۔زرعی مشینری اور آلات کی درآمد 60.76 فیصد اضافے سے 3 کروڑ 18 لاکھ ڈالر،آفس مشینری اور ڈیٹا پروسیسنگ آلات کی درآمد  57.1 20 کروڑ 40 لاکھ 95 ہزار ڈالررہی۔

ای پیپر دی نیشن