اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مالی سال 23 میں 137 ارب روپے کی سیلز کی، گزشتہ مالی سال کے دوران سٹور کارپوریشن کو 76 کروڑ 40 لاکھ روپے کا منافع ہوا، اس منانع کی اصل وجہ یہ ہے کہ حکومت آٹے ،چینی، گھی اور دالوں پر سبسڈی دے رہی ہے۔جس کی وجہ سے فروخت بڑھی ۔