روس ہمارے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کا سلسلہ بند کر دے: سعودی عرب

Jul 16, 2012

سفیر یاؤ جنگ
ریاض (آن لائن) سعودی عرب نے ریاض میں تعینات روسی مندوب برائے انسانی حقوق کے ایک بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے اور روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہمارے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کا سلسلہ بند کردے۔سعودی وزارت خارجہ کے عہدیدار کی جانب سے جاری بیان میں روسی مندوب کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی اور سفارتی آداب کےخلا ف اور معاندانہ قراردیا گیا ہے۔وزارت خارجہ کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب خود بھی دوسرے ممالک کی خود مختاری اور ان کی بالادستی کا قائل ہے۔
مزیدخبریں