اعلان حق

 (عبدالرحمن ارشد مالیر کوٹلوی)
قرض کی مے کے ہو تم میخوار میرے دلبرو
ملک پر قابض ہیں کیوں اغیار میرے دلبرو
ہے اوبامہ اور انڈیا ایک ہی شے دوستو
کوئی بھی اپنا نہیں ہے یار میرے دلبرو
دوستی رکھی ہے ہم نے جس عُدوئے قوم سے
ہم پہ کروائے گا حملہ جلد وہ دلدار میرے دلبرو
سُن لی ارشد نے صدائے غیرت قومی جناب
لڑنے مرنے پر ہے وہ تیار میرے دلبرو:

ای پیپر دی نیشن