اسلام آباد (نیوز رپورٹر) تحرےک انصاف کی سےکرٹری اطلاعات شےرےں مزاری نے کہا ہے کہ وزےراعظم کی جانب سے 15ارب کے نندی پور پاور پراجےکٹ کی تحقےقات کے حکم سے اس بات کو تقوےت ملتی ہے کہ گزشتہ حکومت کی طرح موجودہ حکومت بھی ذاتی مفادات کی خاطر بجلی کے سستے منصوبوں کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔
موجودہ حکومت بھی ذاتی مفادات کی خاطر بجلی کے سستے منصوبوں کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے: شیریں مزاری
Jul 16, 2013