ایرانی حکام نے تفتان میں پاکستان ایران راہداری گیٹ بغیر اطلاع بند کر دیا

چاغی(اے پی پی)ایرانی حکام نے تفتان میں پاک ایران راہداری گیٹ اطلاع کیئے بغیر بند کر دیا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق چاغی سے متصل پاک ایران راہداری گیٹ کی بندش کے متعلق ایرانی حکام سے رابطہ کیا جا چکا ہے مگر انہوں نے ابھی تک کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا۔ بندش کے سبب دونوں جانب کے سرحدی اضلاع کے سینکڑوں افراد سرحد پار نہ کرسکے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...