پیرس (رائٹرز) ماحولیات کے حوالے سے کام کرنے والے امدادی کارکن فرانس کے ای ڈی ایف نیو کلیئر پاور پلانٹ میں گھس گئے اورانہوں نے فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ گرین پیس کے مقامی انچارج یاتک روسلٹ نے صدر فرانکوئس ہولاز سے پلانٹ فوری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا یہ ان 5 پلانٹس میں شامل ہے جوخطرناک ہیں۔