لاہور (خصوصی نامہ نگار) وفاقی سیکرٹری مذہبی امور شاہد خان نے متروکہ وقف املاک بورڈ حکام کو بورڈ گزشتہ دور میں ہونے والی تمام بھرتیوں کی رپورٹ تیار کرکے ایک ہفتے میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے یہ ہدایت انہوںنے گزشتہ روز بورڈ کے دفتر کے دورہ کے موقع پر دی ہے ۔ وفاقی سیکرٹری نے بورڈ میں گزشتہ دور میں ہونے والی بھرتیوں کے علاوہ بورڈاخراجات اور اکاﺅنٹس کے بارے میں چیئرمین بورڈ چوہدری ریاض اور سیکرٹری جنید احمدسے بریفنگ بھی لی۔
وفاقی سیکرٹری مذہبیامور نے متروکہ وقف املاک بورڈ میں بھرتیوں کی رپورٹ طلب کر لی
Jul 16, 2013