لاہور (سٹاف رپورٹر)پاکستان رےلوے پولےس اور پاکستان رےلوے نے مشترکہ طور پر بلاٹکٹ سفرکرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رکھی ہوئی ہے ۔ جس کے تحت سپےشل ٹےمےں مختلف سےکشنوں پر چھاپے مار کر بلاٹکٹ مسافران چارج کرواتے ہےں ۔ ا س سلسلہ مےں جولائی کے دوسرے ہفتے مےں رےلوے پولےس سپےشل ٹےموں نے کاروائی کرتے ہوئے 947 مسافروں کو بلاٹکٹ پا کر4 لاکھ 44ہزار سے زائد کا کراےہ و جرمانہ وصول کر کے قومی خزانہ مےں جمع کرواےا۔