لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار بلال لاشاری کی فلم ”وار“ کی عکسبندی مکمل ہو گئی۔ فلم عیدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا۔ فلم کی کاسٹ میں عائشہ خان، شان، میشا شفیع، علی عظمت شامل ہیں۔
فلم ”وار“ کی عکسبندی مکمل عید پر ریلیز کرنے کا اعلان
Jul 16, 2013