نرگس رمضان کے آخری عشرے میں کینیڈا سے آئیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرگس رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں کینیڈا سے وطن واپس آئیں گی، وہ ایک ماہ قبل کینیڈا گئی تھیں۔ یاد رہے کہ نرگس نے کینیڈا میں بوتیک اور بیوٹی پارلر بنا رکھا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن