نئی دہلی (بی بی سی ڈاٹ کام) 17 ویں صدی میں مغل بادشاہ شاہجہاں نے اپنی بیگم ممتاز محل کی یاد میں تاج محل تعمیر کرایا تھا، فن تعمیر کے اس بے مثال نمونے کو آج بھی لافانی محبت کی علامت مانا جاتا ہے لیکن اب بھارت میں ایک اور تاج محل زیرِ تعمیر ہے اور محبت کی ایک نئی داستان جنم لے رہی ہے۔ شاہجہاں ہی کی طرح یہ عمارت اب ریٹائرڈ پوسٹ ماسٹر فیض الحسن قادری کی زندگی کا مقصد بن گئی ہے۔
”بھارت میں ایک اور ”تاج محل“
Jul 16, 2013