حنیف کھٹانہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر، نوٹیفکیشن جاری

Jul 16, 2014

لاہور (نوائے وقت رپورٹ)  حنیف  کھٹانہ کو ایڈووکیٹ  جنرل پنجاب  مقرر کر دیا گیا ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کر دیا گیا ہے۔  واضح رہے کہ  مصطفی رمدے  کے استعفیٰ  کے بعد  ایڈووکیٹ  جنرل پنجاب کی سیٹ خالی تھی۔

مزیدخبریں