چین دنیا کا سب سے بڑا ڈیم تعمیر کریگا

Jul 16, 2015

بیجنگ (اے ایف پی) چین اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا اور اونچا ڈیم تعمیر کریگا۔ سرکاری حکام کے مطابق ڈیم کی اونچائی 314 میٹر یعنی 1030 فٹ ہوگی۔ یہ ڈیم 2022ء میں مکمل ہوگا۔

مزیدخبریں