وزیر داخلہ کی طرف سے پیشرفت کے منتظر ہیں، عید سے پہلے ٹھوس نتائج نکلنے چاہئیں: آمنہ مسعود جنجوعہ

اسلام آباد (آن لائن) ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے کہا ہے کہ چودھری نثار کی طرف سے پیشرفت کے منتظر ہیں، عید سے پہلے ٹھوس نتائج نکلنے چاہیئں، ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کے پاس اب تک 2191 جبری گمشدگی کے کیس درج ہو چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن