سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران 644 غیرملکیوں نے اسلام قبول کیا

Jul 16, 2015

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب میں رواں سال رمضان المبارک کے دوران 644 غیر ملکیوں نے اسلام قبول کر لیا۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق زیادہ تر غیر مسلموں نے باھا کے علاقہ میں قائم دعوۃ سنٹر کے سربراہ شیخ نوح القرین کی کوششوں سے اسلام قبول کیا۔

مزیدخبریں