سلام آباد (آن لائن) نادرا نے گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کی فیس میں 5 گنا اضافہ کر دیا ہے۔ گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کی فیس ایک ہزار روپے کر دی گئی ہے اور گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کے لئے ایف آئی آر کی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل گمشدہ شناختی کارڈ کی فیس 200 ہے۔