گرانفروشوں، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی جاری، مزید 98 گرفتار

لاہور(خبر نگار)ضلعی حکومت کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے دوران1095مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی پر73دکانداروں کے چالان کیے،جنہیں97,000روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،62افراد کے خلاف مختلف تھانوں میںمقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر98افراد کو گرفتار کروایا گیا جن میں سے36افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...