لاہور (خصوصی نامہ نگار) تنظیم اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام 27 رمضان المبارک کو یوم نظریہ پاکستان کے طور پر منایا گیا اس سلسلہ میںمرکزی تقریب ’’نظریہ پاکستان کانفرنس‘‘ جامع مسجد حنفیہ پنج پیر بادامی باغ لاہور میں ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تنظیم اتحاد امت پاکستان محمد ضیاء الحق نقشبندی نے کہا کہ 27 رمضان المبارک کی بابرکت رات میں بنایا گیا پاکستان اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
تنظیم اتحاد امت کے زیراہتمام 27 رمضان المبارک یوم نظریہ پاکستان کا نفرنس کا انعقاد
Jul 16, 2015