ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ اومان نے افغانستان‘پاپوانیوگنی نے آئرلینڈ کو اپ سیٹ شکست دیدی

ایڈن برگ(سپورٹس ڈیسک )ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کوالیفائنگ رائونڈ میں اومان نے افغانستان ‘پاپوا نیوگنی نے آئرلینڈ کو اپ سیٹ شکست دیدی۔امریکہ نے جرسی کوہراکر پہلی فتح حاصل کرلی ۔ اومان نے 7وکٹوں کے نقصان پر 144رنز بنائے ۔افغانستان کی ٹیم 104رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔آئرلینڈ نے 9وکٹوں پر 123رنز بنائے ۔ پاپوانیو گنی نے ہدف8وکٹوں پر پورا کرلیا۔جرسی کی ٹیم 87رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔ امریکہ نے ہدف5وکٹوں پر پوراکرلیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...