لاہور (نمائندہ سپورٹس) لاہور ڈسٹرکٹ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے تعاون سے جاری شہباز جمناسٹک کلب سبزہ زار میں 15 روزہ کڈز سمر جمناسٹک ٹریننگ کیمپ کی تقسیم انعامات کی تقریب ہوئی۔ مہمان خصوصی میاں محمد فاروق سیکرٹری اور ڈسٹرکٹ جمناسٹک ایسوسی ایشن نے 50 بچوں میں سرٹیفکیٹ اور انعامات تقسیم کئے۔
کڈز سمر جمناسٹک کیمپ کی تقریب تقسیم انعامات
Jul 16, 2015