بھارت کی جانب سے جاسوس ڈرون بھیجنےاور بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر پاکستان نےبھارتی ہائی کمشنر کووزارت خارجہ طلب کرکےبھرپوراحتجاج ریکارڈ کرایا

بھارتی ہائی کمشنرٹی سی اےراگھوان کو سیکریٹری خارجہ اعزازچوہدری نے دفترخارجہ طلب کیا،اور ایل او سی بھمبھرآزاد کشمیر میں جاسوس بھجوانے،اور
ایل اوسی اور ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری پرشدید احتجاج کیا،دفترخارجہ نے گیارہ جولائی کوایل او سی پر ہیلی کاپٹرسےجارحانہ سرحدی خلاف ورزی کوبین الاقوامی قوانین،پاکستان کی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا،سیکریٹری خارجہ نے بھارتی ہائی کمشنرسےپھکلیاں اکھنور سیکٹرمیں بھارتی فورسز کی جانب سے بلااتعال فائرنگ ور اس کےنتیجےمیں ایک شہری کی شہادت اور تین افراد کےزخمی ہونے
پربھی احتجاج ریکارڈ کرایا،

ای پیپر دی نیشن