حکومت نےعوام کو عید کاتحفہ دےدیا، نیپرانےبجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2.68 پیسے کمی کی منظوری دے دی

Jul 16, 2015 | 17:00

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مئی کےلیے دی،مئی میں بجلی کی پیداواری لاگت چار پچیس پیسےفی یونٹ رہی،جب کہ صارفین سےآٹھ روپے نو پیسے فی یونٹ کےحساب سےوصولی کی گئی تھی،این ٹی ڈی سی نے نیپرا سےفی یونٹ تین روپے اٹھائیس پیسے کمی کی سفارش کی تھی،لیکن نیپرا نے گیس انفراسٹرکچرسرچارج کےنفاذ کےباعث ساٹھ پیسے فی یونٹ کٹوتی کردی جلی کی قیمتوں میں کمی سے پانچ ارب سےزائد صارفین مستفید ہوں گے

مزیدخبریں