شام: روسی فضائیہ کے حملے‘ داعش کے 18جنگجو‘ گیارہ شہری مارے گئے

بیروت (اے ایف پی) وسطی شام میں روسی فضائیہ کے حملے میںداعش کے 18 جنگجو اور گیارہ شہری ہلاک ہوگئے۔ تاریخی شہر پالیمائر کے قریب اورداعش کے زیر قبضہ علاقے میں فضائی حملے کئے گئے۔شامی آبزورویٹری کے مطابق مرنے والے شہریوں میں چار خواتین اور چار بچے بھی شامل ہیں۔ شامی فورسز اور اتحادیوں نے فضائی حملوں کا آغاز رواں برس ستمبر سے کیا تھا۔روسی فضائیہ نے داعش کے پالمائر شہر پر حملوں کے بعد کارروائی کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...