جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ صدر کے نواحی گائوں میں آستانہ پر چراغ جلانے کے دوران ساس، بہو جھلس گئیں، ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئیں۔ نمبردار رانا افتخار علی کے مطابق مو ٹر سا ئیکل کا پٹر ول لیک ہو کر چٹا ئی پر پڑا تھا جب دونوں سا س بہو نے چرا غ جلا ئے تو اچا نک آگ بھڑک اٹھی۔
جڑانوالہ: مزار پر چراغ جلاتے ہوئے جھلس کر ساس اور بہو جاں بحق
Jul 16, 2016