واشنگٹن(اے ایف پی) ٹرمپ نے سفری پابندیوں میں قریبی بزرگوں کواستثنیٰ دینے پر فیڈرل عدالت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کر دی ہے۔ ہوائی میں فیڈرل جج نے سفری پابندیوں سے قریبی بزرگ شہریوں کو استثنیٰ دیا تھا۔ ٹرمپ نے عدالت سے اپیل کی ہے فیڈرل عدالت کے مذکورہ فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔
اپیل