نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقہ وارنس میں تبت کے طالب علم نے آزادی کا نعرہ لگا کر خود کو آگ لگا لی، بری طرح جھلس گیا۔ پولیس کا کہنا ہے ممکنہ طور پر امتحان میں فیل ہونے پر طالب علم نے یہ اقدام کیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اس نے مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا لی اور ادھر ادھر بھاگتا رہا۔
اتر پردیش: تبت کے طالب علم نے آزادی کا نعرہ لگا کر آگ لگا لی، بری طرح جھلس گیا
Jul 16, 2017