لاہور(سپورٹس رپورٹر) ملک میں انتخابات قریب آتے ہی کھلاڑیوں نے بھی اپنے پسند کے امیدواروں کی حمایت شروع کر دی۔ سابق آف سپن با¶لر سعید اجمل نے این اے 122 سے امیدوار رانا علی سلمان کی الیکشن کمپین کا آغار کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پیغام میں سعد اجمل کا کہنا تھا کہ رانا علی سلمان ایک سپورٹس لور شخص ہیں۔ امید ہے کہ کامیاب ہو کر کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنی خدمات انجام دینگے۔
انتخابات قریب آتے ہی کھلاڑیوں نے پسندیدہ امیدواروں کی حمایت شروع کر دی
Jul 16, 2018