کلثوم نواز کی صحت میں بہتری، آنکھوں میں آنسو ہوتے ہیں: حسین نواز

Jul 16, 2018

لندن (نوائے وقت رپورٹ) حسین نواز نے کہا ہے بیگم کلثوم نواز کی صحت میں بہتری آ رہی ہے مگر وہ ہوش میں نہیں آئیں۔ کلثوم نواز دن میں ایک دو بار آنکھیں کھولتی ہیں تو ان میں آنسو ہوتے ہیں۔ بیگم کلثوم نواز کو اپنے شوہر اور بیٹی کی گرفتاری کا علم نہیں۔
حسین نواز

مزیدخبریں