ابوظہبی( نوائے وقت نیوز) سابق وزیراعظم نوا ز شریف کے ابوظبہی میں 8 گھنٹے قیام کے دوران متحدہ عرب امارات، ترکی کے کسی وفد یا کسی بھی غیر ملکی شخصیت سے ملاقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ابوظہبی میں عینی شاہدین کے مطابق نواز شریف نے ائرپورٹ لاﺅنج میں ایسی کوئی ملاقات نہیں کی۔
نواز/ بے بنیاد خبر
نوازشریف کی ابوظہبی میں غیر ملکیوں سے ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں،عینی شاہدین
Jul 16, 2018