احمد یار (صباح نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں نوجوانوں میں ہنرمندی کے فروغ کا عالمی دن منایا گیا اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوئیں جس کا مقصد ہنرمندی کو فروغ دے کر نوجوانوں کیلئے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے کے متعلق شعور اجاگر کیا۔