ملکی استحکام کیلئے قوم متحد ہوجائے، پچانوے فیصد ارکان اسمبلی سپیکر ہی آن نہیں کرتے: شیخ رشید

Jul 16, 2018

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے راولپنڈی میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام اور معاشی ترقی کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔ شکریال، رحمت آباد اور فضل ٹائون میں پانی کا بحران ہے، 95 فیصد لوگ اسمبلی کے ایسے ہیں جو اپنے سپیکر ہی آن نہیں کرتے۔ کچھ ارکان اسمبلی صرف کمپنی کی مشہوری کیلئے گاڑیوں پر پلیٹ لگاتے ہیں۔

مزیدخبریں