کراچی (نیوز رپورٹر)ریاست مدینہ کے دعوے داروں نے عوام کو امیدوں اور خواہشوں کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے جمیعت علماء پاکستان نے ہمیشہ نفاذ نظام مصطفی ﷺ اور عوامی حقوق کی بات کی ہے اور ہمیشہ ملک و قوم کے لئے آواز بلند کرتی رہے گی جمعیت علماء پاکستان نورانی کے عہدیداران ، خادمین اور کارکنان مجلس عاملہ کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کے