اورنج لائن میٹرو ٹرین پر الیکٹریکل اور میکینکل کام مکمل

اسلام آباد(پ ر)پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اور نیسپاک، سی ای سی کے بھرپور تعاون کے ساتھ لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لئے الیکٹریکل اور میکنیکل کام کے ذمہ دار سی آر۔ نورنکو کی جانب سے کام مکمل کرلیا گیا ہے اور حکام کی جانب سے اسکی تکمیل کی تحریری طور پر تصدیق کردی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن