اسلام آباد(نا مہ نگار)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی 9 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے سماعت کی۔
اسحاق ڈارکیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس پر سماعت 9 ستمبر تک ملتوی
Jul 16, 2020