افغان مصنوعات بھارت بھیجنے کیلئے واہگہ باڈرکھولنے پرتنقید

Jul 16, 2020

کراچی (نیوزرپورٹر) جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ 13جولائی کو پوری دنیا میں یوم شہدائے کشمیر منایا گیا اور بھارت کے کشمیری مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمتیں کی گئی اور مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا گیالیکن عین یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر پاکستان کے وزارت خارجہ کی طرف سے افغان مصنوعات کی بھارت کو بر آمد کیلئے واہگہ باڈرکھولنے کااعلان کشمیری شہداء کے خون سے غداری تھی اور لاکھوںزخم خوردہ کشمیریوں کے زخموںپر نمک چھڑکنے کے مترادف تھااس سے قبل بھی 9نومبر کو عین یوم اقبال کے موقع پرکرتاپورراہداری کا افتتاح کیا گیاحکومت اپنے ان اقدامات سے آخر کشمیری عوام کو کیا پیغام دینا چاہتی ہے ایک ایسے موقع پر جبکہ ہندوستان کے کشمیری عوام پر مظالم اپنی انتہاء کو پہنچ

مزیدخبریں