ذوالفقارمرزا بتائیںانہیں کون آرڈر دیتا تھا‘،فاروق ستار

Jul 16, 2020

کراچی(پی پی آئی) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے رہنمافاروق ستار نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ عزیر بلوچ کو لیاری میں سیاسی پشت پناہی حاصل تھی۔ فاروق ستار نے کہا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت تھی مگر وہ
امن قائم کرنے میں جان بوجھ کر ناکام رہی اورکراچی میں لسانی فسادات کرائے گئے۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ پیپلزپارٹی کے سابق رہنماء ذوالفقارمرزا کو بھی بتانا چاہیے کہ انہیں کون آرڈر دیتا تھا؟

مزیدخبریں