لاہور (لیڈی رپورٹر) لاہورکالج برائے خواتین کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے سالانہ ایک ملازم کو حج پربھیجنے کی منظوری دے دی۔قرعہ اندازی کے ذریعے سالانہ گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین میں سے ایک خوش نصیب ملازم کوسفر حج پر روانہ کیا جائے گا۔یونیورسٹی سرکاری سطح پر حج کے تمام اخراجات برداشت کرے گی۔
لاہورکالج برائے خواتین نے ایک ملازم کو حج پربھیجنے کی منظوری دیدی
Jul 16, 2021